طالبان کا داخلہ روکنے کیلئے افغان سرحد پر مزید فوجی تعینات ‘ آپریشن میں 50 شدت پسند جاں بحق

پشاور+ راولپنڈی (اے ایف پی+ نیٹ نیوز+ ایجنسیاں+ مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے کہا ہے کہ زمینی اور فضائی کارروائیوں کے دوران گذشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد شدت پسند جاں بحق ہوگئے ہیں۔ فرنٹیئر کور کے ترجمان میجر فضل خان نے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے لشکر اسلام کے 28 شدت پسند مارے گئے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ

مزید تفصیل

اہم خبریں

فوج سوات متاثرین کی بحفاظت واپسی یقینی بنائے گی ‘ صدر نے جامع منصوبہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں متاثرین سوات‘ مالاکنڈ کی بحفاظت واپسی کے لئے فوج کے جامع منصوبہ کی منظوری دے دی ہے‘ جس کے تحت پاک فوج متاثرین کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنائے گی‘ اس اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شرکت کی‘ اس سے قبل جنرل کیانی نے صدر اور وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں۔ معتبر ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی و عسکری قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا کہ
مزید تفصیل

راولپنڈی : حساس ادارے کی بس پر خودکش حملہ ‘ 29 زخمی

راولپنڈی/ پشاور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ ریڈیو نیوز+ بیورو رپورٹ+ ایجنسیاں) راولپنڈی کے پوش علاقے چوہڑ چوک میں حساس ادارے کی بس پر خودکش حملے میں حملہ آور ہلاک جبکہ 29 افراد زخمی ہوگئے‘ 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پشاور میں شدت پسندوں نے پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر 4 بجکر 19منٹ پر حساس ادارے کی بس آر پی ٹی 9535 سرکاری ملازمین کو اسلام آباد سے لے کر راولپنڈی سے ہوتے ہوئے مندرہ جارہی تھی کہ موٹرسائیکل
مزید تفصیل

چیف جسٹس ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس دفاتر کے باہر رکاوٹیں ختم‘ تمام سڑکیں کھول دی گئیں

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی+ بی بی سی ) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے ازخود نوٹس کیس کو نمٹاتے ہوئے پولیس دفاتر کے سامنے رکاوٹیں ہٹانے اور سکیورٹی کے نام پر بند کی گئی سڑکیں کھولنے کا حکم دیا ہے جبکہ لاہور پولیس نے سڑکیں ٹریفک کیلئے کھول دی ہیں۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ عوام الناس کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے۔ محکمہ پولیس نے متعلقہ دفاتر اور حساس مقامات پر واقع دفاتر کیلئے حفاظتی اقدامات تو ضرور ہونے چاہیے لیکن اس میں عوام کی سہولت کو پیش نظر
مزید تفصیل

اداریہ

اداریہ

صدر آصف علی زرداری نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں متاثرین سوات و مالاکنڈ کی بحفاظت واپسی کیلئے فوج کے جامع منصوبہ کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت پاک فوج متاثرین کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنائیگی۔ صدر آصف علی زرداری‘ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے

Maxim Cartoon

تصاویر

مزید تصاویر

اشتہار

Sponsored News Listing by The Nation

قلم اور کالم